خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ مزید بارش کا امکان

پشاور:محکمہ موسمیات خیبر پختونخوا کے رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کے پی کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور اور … Continue reading خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ مزید بارش کا امکان